مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَلِجَ

قرآن میں يلج

معنی: داخل ہوتا ہے

يلج قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
و ل ج

يَلِجَ

فعل · 3 بار

معنی: داخل ہوتا ہے · دوسرے تراجم: داخل ہوجائے

قرآن میں صورتیں

  • يَلِجَ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الولوج: الدخول في مضيق. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو واللام والجيم: كلمة تدل على دخول شيء. يقال ولج في منزله وولج البيت يلج ولوجا. والوليجة: البطانة والدخلاء. [و] يقال رجل خرجة ولجة: كثير الخروج والولوج. والولجة: وجع يلج جوف

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ل ج پر مکمل اندراجات

يلج والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی۔ ان کے لیے نہ آسمان کے دروازے کھولے جائیں گے اور نہ وہ بہشت میں داخل ہوں گے۔ یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے نہ نکل جائے اور گنہگاروں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں

    سورہ اعراف، آیت 7:40
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

    سورہ سبا، آیت 34:2
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ جو چیز زمین میں داخل ہوتی اور جو اس سے نکلتی ہے اور جو آسمان سے اُترتی اور جو اس کی طرف چڑھتی ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور تم جہاں کہیں ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے

    سورہ حدید، آیت 57:4