مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سبا، آیت 20

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد صدق عليهم ابليس ظنه فاتبعوه الا فريقا من المؤمنين

اور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا خیال سچ کر دکھایا کہ مومنوں کی ایک جماعت کے سوا وہ اس کے پیچھے چل پڑے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 20
  • پارہ 22
  • صفحہ 430

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے دن ابلیس نے تخمینہ کر کے کہا تھا لَاَحۡتَنِکَنَّ ذُرِّیَّتَہٗۤ اِلَّا قَلِیۡلًا (بنی اسرائیل۔۶۲) اور ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ وَ عَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ ؕ وَ لَا تَجِدُ اَکۡثَرَہُمۡ شٰکِرِیۡنَ (اعراف۔۱۷) ویسے ہی نکلے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. صَدَّقَسچ کر دکھایاṣaddaqa
  3. عَلَيْهِمْان کے بارے میںʿalayhim
  4. إِبْلِيسُابلیس نےib'līsu
  5. ظَنَّهُۥاپنے گمان کوẓannahu
  6. فَٱتَّبَعُوهُتو انہوں نے پیروی کی اس کیfa-ittabaʿūhu
  7. إِلَّامگرillā
  8. فَرِيقًۭاایک گروہ نےfarīqan
  9. مِّنَسےmina
  10. ٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں میں (سے)l-mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں