سورہ فاطر، آیت 42
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واقسموا بالله جهد ايمانهم لئن جاءهم نذير ليكونن اهدى من احدى الامم فلما جاءهم نذير ما زادهم الا نفورا
اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ہدایت کرنے والا آئے تو ہر ایک اُمت سے بڑھ کر ہدایت پر ہوں۔ مگر جب ان کے پاس ہدایت کرنے والا آیا تو اس سے ان کو نفرت ہی بڑھی
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 45 میں سے آیت 42
- پارہ 22
- صفحہ 439
لفظ بہ لفظ
- وَأَقْسَمُوا۟اور وہ قسمیں کھاتے ہیںwa-aqsamū
- بِٱللَّهِاللہ کیbil-lahi
- جَهْدَپکیjahda
- أَيْمَـٰنِهِمْقسمیں اپنیaymānihim
- لَئِنالبتہ اگرla-in
- جَآءَهُمْآیا ان کے پاسjāahum
- نَذِيرٌۭکوئی ڈرانے والاnadhīrun
- لَّيَكُونُنَّالبتہ ضرور وہ ہوں گےlayakūnunna
- أَهْدَىٰزیادہ ہدایت یافتہahdā
- مِنْسےmin
- إِحْدَىکسی ایک سے (بڑھ کر )iḥ'dā
- ٱلْأُمَمِ ۖامتوں میں سےl-umami
- فَلَمَّاپھر جبfalammā
- جَآءَهُمْآگیا ان کے پاسjāahum
- نَذِيرٌۭڈرانے والاnadhīrun
- مَّانہmā
- زَادَهُمْاضافہ ہوا ان میںzādahum
- إِلَّامگرillā
- نُفُورًانفرت کاnufūran
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي