نُفُور
اسم · 5 بارمعنی: بھاگنے میں/نفرت میں · دوسرے تراجم: نفرت کرتے ہوئے, نفرت میں, نفرت کا, بھاگنے میں
قرآن میں صورتیں
- نُفُورًا ×4
- وَنُفُورٍ ×1
نُفُور
معنی: بھاگنے میں/نفرت میں
نفور قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بھاگنے میں/نفرت میں · دوسرے تراجم: نفرت کرتے ہوئے, نفرت میں, نفرت کا, بھاگنے میں
النفر: الانزعاج عن الشيء وإلى الشيء، كالفزع إلى الشيء وعن الشيء. يقال: نفر عن الشيء نفورا. قال تعالى: ما زادهم إلا نفورا
قوله تعالى: ﴿انفروا خفافا وثقالا﴾ [التوبة: 41] أي ارحلوا وسافروا. يقال: نفر الشيء عن الشيء ينفر نفورا. ونفر إلى الحرب وغيره ينفر وينفر نفرا. ومنه: يوم النفر. والاستنفار: الحث على النفر أو النفور. قول: ﴿حمر مستنفرة﴾ [المدثر: 50] قرئ بكسر الفاء بمعنى أنها طلبت أن تنفر. فمعناها نافرة، وبفتحها على معنى أن غيرها طلب نفورها.
5 میں سے آیات 1–5
اور ہم نے اس قرآن میں طرح طرح کی باتیں بیان کی ہیں تاکہ لوگ نصیحت پکڑیں گے۔ مگر وہ اس سے اور بدک جاتے ہیں
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:41اور ان کے دلوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں کہ اسے سمجھ نہ سکیں اور ان کے کانوں میں ثقل پیدا کر دیتے ہیں۔ اور جب تم قرآن میں اپنے پروردگار یکتا کا ذکر کرتے ہو تو وہ بدک جاتے اور پیٹھ پھیر کر چل دیتے ہیں
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:46اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں
سورہ فرقان، آیت 25:60اور یہ خدا کی سخت سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی ہدایت کرنے والا آئے تو ہر ایک اُمت سے بڑھ کر ہدایت پر ہوں۔ مگر جب ان کے پاس ہدایت کرنے والا آیا تو اس سے ان کو نفرت ہی بڑھی
سورہ فاطر، آیت 35:42بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں
سورہ ملک، آیت 67:21