تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ گاؤں اکثر کے نزدیک شہر "انطاکیہ" ہے۔ اور بایٔبل کتاب اعمال کے آٹھویں اور گیارہویں باب میں ایک قصہ اسی قصہ کے مشابہ کچھ تفاوت کے ساتھ شہر انطاکیہ کا بیان ہوا ہے۔ لیکن ابن کثیرؒ نے تاریخی حیثیت اور سیاق قرآن کے لحاظ سے اس پر کچھ اعتراضات کیے ہیں اگر وہ صحیح ہوں تو کوئی اور بستی ماننی پڑے گی۔ واللہ اعلم۔ اس قصہ کا ذکر مومنین کے لئے بشارت اور مکذبین کے لئے عبرت ہے۔ ان کے ناموں کی صحیح تعیین نہیں ہو سکتی اور نہ یقینی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں