سورہ یٰسین، آیت 34
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وجعلنا فيها جنات من نخيل واعناب وفجرنا فيها من العيون
اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 83 میں سے آیت 34
- پارہ 23
- صفحہ 442
لفظ بہ لفظ
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائےwajaʿalnā
- فِيهَااس میںfīhā
- جَنَّـٰتٍۢباغاتjannātin
- مِّنسےmin
- نَّخِيلٍۢکھجوروں (میں)nakhīlin
- وَأَعْنَـٰبٍۢاور انگوروں (میں) سےwa-aʿnābin
- وَفَجَّرْنَااور پھاڑے ہم نےwafajjarnā
- فِيهَااس میںfīhā
- مِنَمیں سےmina
- ٱلْعُيُونِچشموں / مختلف چشمےl-ʿuyūni
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي