مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 158

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجعلوا بينه وبين الجنة نسبا ولقد علمت الجنة انهم لمحضرون

اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 158
  • پارہ 23
  • صفحہ 452

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنا رکھا ہےwajaʿalū
  2. بَيْنَهُۥاس کے درمیانbaynahu
  3. وَبَيْنَاور درمیانwabayna
  4. ٱلْجِنَّةِجنوں کےl-jinati
  5. نَسَبًۭا ۚایک ناطہ/ رشتہnasaban
  6. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  7. عَلِمَتِجان لیا ہےʿalimati
  8. ٱلْجِنَّةُجنوں نےl-jinatu
  9. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  10. لَمُحْضَرُونَحاضر کئے جائیں گےlamuḥ'ḍarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں