مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويقولون ائنا لتاركو الهتنا لشاعر مجنون

اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 36
  • پارہ 23
  • صفحہ 447

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَقُولُونَاور وہ کہتےwayaqūlūna
  2. أَئِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  3. لَتَارِكُوٓا۟البتہ چھوڑنے والے ہیںlatārikū
  4. ءَالِهَتِنَااپنے معبودوں کوālihatinā
  5. لِشَاعِرٍۢکے لئے شاعرlishāʿirin
  6. مَّجْنُونٍۭمجنوںmajnūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں