شاعِر
اسم · 5 بارمعنی: شاعر ہے · دوسرے تراجم: اور شاعر لوگ, کے لئے شاعر, شاعر کا
قرآن میں صورتیں
- شَاعِرٌ ×3
- وَٱلشُّعَرَآءُ ×1
- لِشَاعِرٍ ×1
شاعِر
معنی: شاعر ہے
شاعر قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: شاعر ہے · دوسرے تراجم: اور شاعر لوگ, کے لئے شاعر, شاعر کا
الشعر معروف، وجمعه أشعار قال الله تعالى:
الشين والعين والراء أصلان معروفان، يدل أحدهما على ثبات، والآخر على علم وعلم.
5 میں سے آیات 1–5
بلکہ (ظالم) کہنے لگے کہ (یہ قرآن) پریشان (باتیں ہیں جو) خواب (میں دیکھ لی) ہیں۔ (نہیں) بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ (یہ شعر ہے جو اس) شاعر (کا نتیجہٴ طبع) ہے۔ تو جیسے پہلے (پیغمبر نشانیاں دے کر) بھیجے گئے تھے (اسی طرح) یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے
سورہ انبیاء، آیت 21:5اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:224اور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیں
سورہ صافات، آیت 37:36کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں
سورہ طور، آیت 52:30اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
سورہ حاقہ، آیت 69:41