مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال تالله ان كدت لتردين

کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 56
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَبولے گا/کہے گاqāla
  2. تَٱللَّهِقسم اللہ کیtal-lahi
  3. إِنبیشکin
  4. كِدتَّقریب تھاkidtta
  5. لَتُرْدِينِالبتہ تو ہلاکت میں ڈالتا مجھ کو/تباہ کردیتا مجھ کوlatur'dīni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں