مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانهم لاكلون منها فمالئون منها البطون

سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 66
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّهُمْپس بیشک وہfa-innahum
  2. لَـَٔاكِلُونَالبتہ کھانے والے ہیںlaākilūna
  3. مِنْهَااس سےmin'hā
  4. فَمَالِـُٔونَپھر بھرنے والے ہیںfamāliūna
  5. مِنْهَااس سےmin'hā
  6. ٱلْبُطُونَپیٹوں کوl-buṭūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں