مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 95

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال اتعبدون ما تنحتون

انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 95
  • پارہ 23
  • صفحہ 449

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہا،qāla
  2. أَتَعْبُدُونَکیا تم عبادت کرتے ہوataʿbudūna
  3. مَاان کیmā
  4. تَنْحِتُونَجن کو تم تراشتے ہوtanḥitūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں