مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 32

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فقال اني احببت حب الخير عن ذكر ربي حتى توارت بالحجاب

تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 32
  • پارہ 23
  • صفحہ 455

لفظ بہ لفظ

  1. فَقَالَتو اس نے کہاfaqāla
  2. إِنِّىٓبیشک میں نےinnī
  3. أَحْبَبْتُمیں نے ترجیح دیaḥbabtu
  4. حُبَّمحبت کوḥubba
  5. ٱلْخَيْرِمال کیl-khayri
  6. عَنسےʿan
  7. ذِكْرِیاد کی وجہdhik'ri
  8. رَبِّىاپنے رب کیrabbī
  9. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  10. تَوَارَتْسورج چھپ گیاtawārat
  11. بِٱلْحِجَابِپردے میںbil-ḥijābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں