تَوارَتْ
فعل · 2 بارمعنی: چھپتا ہے · دوسرے تراجم: سورج چھپ گیا
قرآن میں صورتیں
- يَتَوَٰرَىٰ ×1
- تَوَارَتْ ×1
تَوارَتْ
معنی: چھپتا ہے
توارت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھپتا ہے · دوسرے تراجم: سورج چھپ گیا
يقال: واريت كذا: إذا سترته. قال تعالى:
الواو والراء والحرف المعتل: بناء على غير قياس، وكلمه أفراد. فالوري: داء يداخل الجسم. يقال وري جلده يري وريا، ووراه غيره يريه وريا. قال رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم -: «لأن يمتلئ جوف أحدكم قيحا حتى يريه خير من أن يمتلئ شعرا». قال عبد بني الحسحاس:
2 میں سے آیات 1–2
اور اس خبر بد سے (جو وہ سنتا ہے) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے (اور سوچتا ہے) کہ آیا ذلت برداشت کرکے لڑکی کو زندہ رہنے دے یا زمین میں گاڑ دے۔ دیکھو یہ جو تجویز کرتے ہیں بہت بری ہے
سورہ نحل، آیت 16:59تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا
سورہ ص، آیت 38:32