مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لاملان جهنم منك وممن تبعك منهم اجمعين

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 85
  • پارہ 23
  • صفحہ 458

لفظ بہ لفظ

  1. لَأَمْلَأَنَّالبتہ میں ضرور بھر دوں گاla-amla-anna
  2. جَهَنَّمَجہنم کوjahannama
  3. مِنكَتجھ سےminka
  4. وَمِمَّناور ان سےwamimman
  5. تَبِعَكَجو پیروی کریں گے تیریtabiʿaka
  6. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  7. أَجْمَعِينَ/سب کے سب سےajmaʿīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں