مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا انزلنا اليك الكتاب بالحق فاعبد الله مخلصا له الدين

(اے پیغمبر) ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف سچائی کے ساتھ نازل کی ہے تو خدا کی عبادت کرو (یعنی) اس کی عبادت کو (شرک سے) خالص کرکے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 2
  • پارہ 23
  • صفحہ 458

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  2. أَنزَلْنَآنازل کی ہم نےanzalnā
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  5. بِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqi
  6. فَٱعْبُدِپس عبادت کیجئےfa-uʿ'budi
  7. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  8. مُخْلِصًۭاخالص کرتے ہوئےmukh'liṣan
  9. لَّهُاس کے لئےlahu
  10. ٱلدِّينَدین کوl-dīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں