مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا لله الدين الخالص والذين اتخذوا من دونه اولياء ما نعبدهم الا ليقربونا الى الله زلفى ان الله يحكم بينهم في ما هم فيه يختلفون ان الله لا يهدي من هو كاذب كفار

دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 3
  • پارہ 23
  • صفحہ 458

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی حسب معمول اللہ کی بندگی کرتے رہئے جو شوائب شرک و ریاء وغیرہ سے پاک ہو۔ اسی کی طرف قولًا و فعلًا لوگوں کو دعوت دیجئے اور اعلان کر دیجئے کہ اللہ اسی کی بندگی قبول کرتا ہے جو خالص اسی کے لئے ہو عمل خالی از اخلاص کی اللہ کے ہاں کچھ پوچھ نہیں۔ عمومًا مشرک لوگ یہ ہی کہا کرتے ہیں کہ ان چھوٹے خداؤں اور دیوتاؤں کی پرستش کر کے ہم بڑے خدا سے نزدیک ہو جائیں گے۔ اور وہ ہم پر مہربانی کرے گا جس سے ہمارے کام بن جائیں گے اس کا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَاخبردارalā
  2. لِلَّهِاللہ کے لئے ہےlillahi
  3. ٱلدِّينُدینl-dīnu
  4. ٱلْخَالِصُ ۚخالصl-khāliṣu
  5. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  6. ٱتَّخَذُوا۟جنہوں نے بنا رکھا ہےittakhadhū
  7. مِنسےmin
  8. دُونِهِۦٓاس کے سواdūnihi
  9. أَوْلِيَآءَسرپرستوں کو (وہ کہتے ہیں)awliyāa
  10. مَانہیںmā
  11. نَعْبُدُهُمْہم عبادت کرتے ان کیnaʿbuduhum
  12. إِلَّامگرillā
  13. لِيُقَرِّبُونَآتاکہ وہ قریب کریں ہم کوliyuqarribūnā
  14. إِلَىطرفilā
  15. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  16. زُلْفَىٰٓقریب کرناzul'fā
  17. إِنَّبیشکinna
  18. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  19. يَحْكُمُفیصلہ کرے گاyaḥkumu
  20. بَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahum
  21. فِىاس معاملے میںfī
  22. مَاجوmā
  23. هُمْوہhum
  24. فِيهِاس میںfīhi
  25. يَخْتَلِفُونَ ۗاختلاف کرتے ہیںyakhtalifūna
  26. إِنَّبیشکinna
  27. ٱللَّهَاللہl-laha
  28. لَانہیںlā
  29. يَهْدِىہدایت دیتاyahdī
  30. مَنْاسےman
  31. هُوَکوئی ہو وہ جوhuwa
  32. كَـٰذِبٌۭجھوٹاkādhibun
  33. كَفَّارٌۭناشکرا/ سخت منکر حقkaffārun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں