تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی دنیا میں کوئی بات اس کتاب کی باتوں سے بہتر نہیں۔ یعنی صحیح، صادق، مضبوط، نافع، معقول اور فصیح و بلیغ ہونے میں کوئی آیت کم نہیں۔ ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہے، مضامین میں کوئی اختلاف و تعارض نہیں۔ بلکہ بہت سی آیات کے مضامین ایسے متشابہ واقع ہوئے ہیں کہ ایک آیت کو دوسری کی طرف لوٹانے سے صحیح تفسیر معلوم ہو جاتی ہے۔ القراٰن یفسر بعضہ بعضًا اور "مثانی" یعنی دہرائ ہوئی کا مطلب یہ ہے کہ بہت سے احکام اور مواعظ و قصص کو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں