مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لو اراد الله ان يتخذ ولدا لاصطفى مما يخلق ما يشاء سبحانه هو الله الواحد القهار

اگر خدا کسی کو اپنا بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا انتخاب کرلیتا۔ وہ پاک ہے وہی تو خدا یکتا (اور) غالب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 4
  • پارہ 23
  • صفحہ 458

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں سے ان کا رد ہے جو اللہ تعالیٰ کے لئے اولاد تجویز کرتے ہیں۔ جیسا کہ نصارٰی حضرت مسیحؑ کو خدا کا بیٹا کہتے ہیں اور ساتھ ہی تین خداؤں میں کا ایک خدا مانتے ہیں۔ یا عرب کے بعض قبائل فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں کہتے تھے۔ مطلب یہ ہے کہ اگر بفرض محال اللہ یہ ارادہ کرتا کہ اس کی کوئی اولاد ہو تو ظاہر ہے وہ اپنی مخلوق ہی میں سے کسی کو اس کام کے لئے چنتا۔ کیونکہ دلائل سے ثابت ہو چکا ہے کہ ایک خدا کے سوا جو کوئی چیز ہے سب اسی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّوْاگرlaw
  2. أَرَادَارادہ کرتا/ چاہتاarāda
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. أَنکہan
  5. يَتَّخِذَبنالےyattakhidha
  6. وَلَدًۭااولادwaladan
  7. لَّٱصْطَفَىٰالبتہ چن لیتاla-iṣ'ṭafā
  8. مِمَّااس میں سے جوmimmā
  9. يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہےyakhluqu
  10. مَاجوmā
  11. يَشَآءُ ۚوہ چاہتاyashāu
  12. سُبْحَـٰنَهُۥ ۖپاک ہے وہsub'ḥānahu
  13. هُوَوہhuwa
  14. ٱللَّهُاللہl-lahu
  15. ٱلْوَٰحِدُایک ہے،l-wāḥidu
  16. ٱلْقَهَّارُزبردست ہے/سب پر غالب ہےl-qahāru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں