سورہ زمر، آیت 47
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ولو ان للذين ظلموا ما في الارض جميعا ومثله معه لافتدوا به من سوء العذاب يوم القيامة وبدا لهم من الله ما لم يكونوا يحتسبون
اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 75 میں سے آیت 47
- پارہ 24
- صفحہ 463
لفظ بہ لفظ
- وَلَوْاور اگرwalaw
- أَنَّبیشکanna
- لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
- ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamū
- مَاجوmā
- فِىمیںfī
- ٱلْأَرْضِزمین (میں) ہےl-arḍi
- جَمِيعًۭاسارے کا ساراjamīʿan
- وَمِثْلَهُۥاور اس کی مانند ہوwamith'lahu
- مَعَهُۥاس کے ساتھmaʿahu
- لَٱفْتَدَوْا۟البتہ وہ فدیے میں دے دیںla-if'tadaw
- بِهِۦاس کوbihi
- مِنسےmin
- سُوٓءِبرےsūi
- ٱلْعَذَابِعذاب سے (بچنے کے لیے)l-ʿadhābi
- يَوْمَدنyawma
- ٱلْقِيَـٰمَةِ ۚقیامت کےl-qiyāmati
- وَبَدَااور ظاہر ہوجائے گاwabadā
- لَهُمان کے لیےlahum
- مِّنَسےmina
- ٱللَّهِاللہ کی (طرف) سےl-lahi
- مَاجوmā
- لَمْنہlam
- يَكُونُوا۟تھے وہyakūnū
- يَحْتَسِبُونَوہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتےyaḥtasibūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي