يَحْتَسِبُ
فعل · 3 بارمعنی: وہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتے · دوسرے تراجم: انہوں نے خیال ہی کیا, وہ گمان کرتا ہوگا
قرآن میں صورتیں
- يَحْتَسِبُونَ ×1
- يَحْتَسِبُوا۟ ×1
- يَحْتَسِبُ ×1
يَحْتَسِبُ
معنی: وہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتے
يحتسب قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ حساب رکھتے۔ اندازہ رکھتے · دوسرے تراجم: انہوں نے خیال ہی کیا, وہ گمان کرتا ہوگا
الحساب: استعمال العدد، يقال: حسبت أحسب حسابا وحسبانا، قال تعالى: لتعلموا عدد السنين والحساب [يونس/ 5] ، وقال تعالى: وجعل الليل سكنا والشمس والقمر حسبانا [الأنعام/ 96] ، وقيل: لا يعلم حسبانه إلا الله، وقال عز وجل: ويرسل عليها حسبانا من السماء [الكهف/ 40] ، قيل: معناه:
الحسبان: الظن، قال تعالى: ﴿وتحسبهم أيقاظا﴾ [الكهف:18]. وقد يجيء يقينا كقول الشاعر: [من الطويل] 353 - حسبت التقى والمجد خير تجارة... رباحا إذا ما المرء أصبح ناقلا
3 میں سے آیات 1–3
اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا
سورہ زمر، آیت 39:47وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو
سورہ حشر، آیت 59:2اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے (وہم و) گمان بھی نہ ہو۔ اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کو کفایت کرے گا۔ خدا اپنے کام کو (جو وہ کرنا چاہتا ہے) پورا کردیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے
سورہ طلاق، آیت 65:3