مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زمر، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

او تقول حين ترى العذاب لو ان لي كرة فاكون من المحسنين

یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 58
  • پارہ 24
  • صفحہ 465

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

جب حسرت اور اعتذار دونوں بیکار ثابت ہوں گے اور دوزخ کا عذاب آنکھوں کے سامنے آ جائے گا اس وقت شدت اضطراب سے کہے گا کہ کسی طرح مجھ کو ایک مرتبہ پھر دنیا میں جانے کا موقع دیا جائے تو دیکھو میں کیسا نیک بن کر آتا ہوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَوْیاaw
  2. تَقُولَوہ کہےtaqūla
  3. حِينَجس وقتḥīna
  4. تَرَىدیکھےtarā
  5. ٱلْعَذَابَعذابl-ʿadhāba
  6. لَوْکاشlaw
  7. أَنَّبیشکanna
  8. لِىمیرے لیےlī
  9. كَرَّةًۭایک بار پلٹنا ہوتاkarratan
  10. فَأَكُونَتو میں ہوجاتاfa-akūna
  11. مِنَسےmina
  12. ٱلْمُحْسِنِينَنیکو کاروں میں (سے)l-muḥ'sinīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں