مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 122

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين امنوا وعملوا الصالحات سندخلهم جنات تجري من تحتها الانهار خالدين فيها ابدا وعد الله حقا ومن اصدق من الله قيلا

اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کو ہم بہشتوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں۔ ابدالآباد ان میں رہیں گے۔ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے۔ اور خدا سے زیادہ بات کا سچا کون ہوسکتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 122
  • پارہ 5
  • صفحہ 98

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اور وہ لوگ جو شیطان کی خرابی سے محفوظ ہیں اور ارشاد خداوندی کے موافق ایمان لائے اور اچھے عمل کئے وہ ہمیشہ کے لئے باغ و بہار میں رہیں گے اور یہ اللہ کا وعدہ ہے جس سے سچی کسی کی بات نہیں ہو سکتی پھر ایسے سچے وعدہ کو چھوڑ کر شیطان کی جھوٹی باتوں میں آنا کس قدر گمراہی اور کتنی بڑی مضرت کو سر پر لینا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  3. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  4. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے۔ نیکl-ṣāliḥāti
  5. سَنُدْخِلُهُمْعنقریب ہم داخل کریں گے ان کوsanud'khiluhum
  6. جَنَّـٰتٍۢباغات ہیںjannātin
  7. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  8. مِنسےmin
  9. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  10. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریں اس میںl-anhāru
  11. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  12. فِيهَآاس میںfīhā
  13. أَبَدًۭا ۖہمیشہ ہمیشہabadan
  14. وَعْدَوعدہ ہےwaʿda
  15. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  16. حَقًّۭا ۚسچاḥaqqan
  17. وَمَنْاور کونwaman
  18. أَصْدَقُزیادہ سچا ہےaṣdaqu
  19. مِنَسےmina
  20. ٱللَّهِاللہl-lahi
  21. قِيلًۭابات میںqīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں