مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 123

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليس بامانيكم ولا اماني اهل الكتاب من يعمل سوءا يجز به ولا يجد له من دون الله وليا ولا نصيرا

(نجات) نہ تو تمہاری آرزوؤں پر ہے اور نہ اہل کتاب کی آرزوؤں پر۔ جو شخص برے عمل کرے گا اسے اسی (طرح) کا بدلا دیا جائے گا اور وہ خدا کے سوا نہ کسی کو حمایتی پائے گا اور نہ مددگار

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 123
  • پارہ 5
  • صفحہ 98

لفظ بہ لفظ

  1. لَّيْسَنہیں ہےlaysa
  2. بِأَمَانِيِّكُمْساتھ تمہاری آرزؤں کےbi-amāniyyikum
  3. وَلَآاور نہwalā
  4. أَمَانِىِّساتھ آرزؤں کےamāniyyi
  5. أَهْلِاہلahli
  6. ٱلْكِتَـٰبِ ۗکتاب کیl-kitābi
  7. مَنجو کوئیman
  8. يَعْمَلْعمل کرے گاyaʿmal
  9. سُوٓءًۭابراsūan
  10. يُجْزَجزا دیا جائے گاyuj'za
  11. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  12. وَلَااور نہwalā
  13. يَجِدْوہ پائے گاyajid
  14. لَهُۥاپنے لیےlahu
  15. مِنکوئیmin
  16. دُونِسواdūni
  17. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  18. وَلِيًّۭاکوئی دوستwaliyyan
  19. وَلَااور نہwalā
  20. نَصِيرًۭامددگارnaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں