مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلك حدود الله ومن يطع الله ورسوله يدخله جنات تجري من تحتها الانهار خالدين فيها وذلك الفوز العظيم

(یہ تمام احکام) خدا کی حدیں ہیں۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی فرمانبرداری کرے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن میں نہریں بہہ رہی ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔اور یہ بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 13
  • پارہ 4
  • صفحہ 79

لفظ بہ لفظ

  1. تِلْكَیہtil'ka
  2. حُدُودُحدود ہیںḥudūdu
  3. ٱللَّهِ ۚاللہ کیl-lahi
  4. وَمَناور جو کوئیwaman
  5. يُطِعِاطاعت کرے گاyuṭiʿi
  6. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  7. وَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  8. يُدْخِلْهُوہ داخل کرے گا اس کوyud'khil'hu
  9. جَنَّـٰتٍۢباغات میںjannātin
  10. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  11. مِنسےmin
  12. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  13. ٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāru
  14. خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
  15. فِيهَا ۚاس میںfīhā
  16. وَذَٰلِكَاور یہیwadhālika
  17. ٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzu
  18. ٱلْعَظِيمُبڑیl-ʿaẓīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں