مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 167

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا وصدوا عن سبيل الله قد ضلوا ضلالا بعيدا

جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکا وہ رستے سے بھٹک کر دور جا پڑے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 167
  • پارہ 6
  • صفحہ 104

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. وَصَدُّوا۟اور انہوں نے روکاwaṣaddū
  5. عَنسےʿan
  6. سَبِيلِراستےsabīli
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. قَدْتحقیقqad
  9. ضَلُّوا۟گمراہ ہوگئے۔ بھٹک گئےḍallū
  10. ضَلَـٰلًۢاگمراہ ہوناḍalālan
  11. بَعِيدًادور کاbaʿīdan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں