مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 168

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين كفروا وظلموا لم يكن الله ليغفر لهم ولا ليهديهم طريقا

جو لوگ کافر ہوئے اور ظلم کرتے رہے خدا ان کو بخشنے والا نہیں اور نہ انہیں رستہ ہی دکھائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 168
  • پارہ 6
  • صفحہ 104

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. وَظَلَمُوا۟اور انہوں نے ظلم کیاwaẓalamū
  5. لَمْنہیںlam
  6. يَكُنِہےyakuni
  7. ٱللَّهُاللہl-lahu
  8. لِيَغْفِرَکہ بخش دےliyaghfira
  9. لَهُمْان کوlahum
  10. وَلَااور نہwalā
  11. لِيَهْدِيَهُمْکہ ہدایت دے ان کوliyahdiyahum
  12. طَرِيقًاراستے کیṭarīqan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں