مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 174

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الناس قد جاءكم برهان من ربكم وانزلنا اليكم نورا مبينا

لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس دلیل (روشن) آچکی ہے اور ہم نے (کفر اور ضلالت کا اندھیرا دور کرنے کو) تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیج دیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 174
  • پارہ 6
  • صفحہ 105

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلنَّاسُلوگوl-nāsu
  3. قَدْتحقیقqad
  4. جَآءَكُمآچکی تمہارے پاسjāakum
  5. بُرْهَـٰنٌۭدلیل۔ حجتbur'hānun
  6. مِّنسےmin
  7. رَّبِّكُمْتمہارے رب کی طرفrabbikum
  8. وَأَنزَلْنَآاور اتارا ہم نےwa-anzalnā
  9. إِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykum
  10. نُورًۭانور۔ روشنnūran
  11. مُّبِينًۭاواضح کرنے والاmubīnan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں