مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام لهم نصيب من الملك فاذا لا يؤتون الناس نقيرا

کیا ان کے پاس بادشاہی کا کچھ حصہ ہے تو لوگوں کو تل برابر بھی نہ دیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 53
  • پارہ 5
  • صفحہ 87

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہود اپنے خیال میں جانتے تھے کہ پیغمبری اور دین کی سرداری ہماری میراث ہے اور ہمیں کو لائق ہے اس لئے عرب کے پیغمبر کی متابعت سے عار کرتے تھے اور کہتے تھے کہ آخر حکومت اور بادشاہت ہمیں کو پہنچ رہے گی برائے چندے اوروں کو بھی مل جائے تو کچھ مضائقہ نہیں اس پر یہ آیت نازل ہوئی مطلب آیت کا یہ ہے کہ کیا یہود کا کچھ حصہ ہے سلطنت میں یعنی ہر گز نہیں۔ اگر یہ حاکم ہو جائیں تو لوگوں کو تِل برابر بھی نہ دیں یعنی ایسے بخیل ہیں کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْکیاam
  2. لَهُمْان کے لیےlahum
  3. نَصِيبٌۭایک حصہ ہےnaṣībun
  4. مِّنَمیں سےmina
  5. ٱلْمُلْكِبادشاہتl-mul'ki
  6. فَإِذًۭاتو تبfa-idhan
  7. لَّانہیںlā
  8. يُؤْتُونَوہ دیں گےyu'tūna
  9. ٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsa
  10. نَقِيرًاتل برابرnaqīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں