مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا اطيعوا الله واطيعوا الرسول واولي الامر منكم فان تنازعتم في شيء فردوه الى الله والرسول ان كنتم تؤمنون بالله واليوم الاخر ذلك خير واحسن تاويلا

مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 59
  • پارہ 5
  • صفحہ 87

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلی آیت میں حکام کو عدل کا حکم فرما کر اب اوروں کو حکام کی متابعت کا حکم دیا جاتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکام کی اطاعت جبھی واجب ہو گی جب وہ حق کی اطاعت کریں گے۔فائدہحاکم اسلام بادشاہ یا اسکا صوبہ دار یا قاضی یا سردار لشکر جو کوئی کسی کام پر مقرر ہو ان کے حکم کاماننا ضروری ہے جب تک وہ خدا اور رسول کے حکم کے خلاف حکم نہ دیں اگر خدا اور رسول کے حکم کے صریح خلاف کرے تو اس حکم کو ہر گز نہ مانے۔ یعنی اور اگر تم میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے لوگوyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَجوalladhīna
  3. ءَامَنُوٓا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. أَطِيعُوا۟اطاعت کروaṭīʿū
  5. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  6. وَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کوwa-aṭīʿū
  7. ٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūla
  8. وَأُو۟لِىپھر اگرwa-ulī
  9. ٱلْأَمْرِتنازعہ ہوجائے تم میںl-amri
  10. مِنكُمْ ۖتم میں سےminkum
  11. فَإِنپھر اگرfa-in
  12. تَنَـٰزَعْتُمْتنازعہ ہوجائے تم میںtanāzaʿtum
  13. فِىمیںfī
  14. شَىْءٍۢکسی چیزshayin
  15. فَرُدُّوهُتو پھیر دو اسکوfaruddūhu
  16. إِلَىطرفilā
  17. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  18. وَٱلرَّسُولِاور رسول کےwal-rasūli
  19. إِناگرin
  20. كُنتُمْہو تمkuntum
  21. تُؤْمِنُونَتم ایمان رکھتے ہوtu'minūna
  22. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  23. وَٱلْيَوْمِاور دن پرwal-yawmi
  24. ٱلْـَٔاخِرِ ۚآخرت کےl-ākhiri
  25. ذَٰلِكَیہdhālika
  26. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  27. وَأَحْسَنُاور زیادہ اچھا ہےwa-aḥsanu
  28. تَأْوِيلًاانجام کے اعتبار سےtawīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں