مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله يامركم ان تؤدوا الامانات الى اهلها واذا حكمتم بين الناس ان تحكموا بالعدل ان الله نعما يعظكم به ان الله كان سميعا بصيرا

خدا تم کو حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں ان کے حوالے کردیا کرو اور جب لوگوں میں فیصلہ کرنے لگو تو انصاف سے فیصلہ کیا کرو خدا تمہیں بہت خوب نصیحت کرتا ہے بےشک خدا سنتا اور دیکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 58
  • پارہ 5
  • صفحہ 87

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہود میں عادت تھی کہ امانت میں خیانت کر تے اور فیصل خصومات میں رشوت وغیرہ کی وجہ سےکسی کی خاطر اور رعایت کر کے خلاف حق حکم دیتےاس لئے مسلمانوں کو ان دونوں باتوں سے اس آیت میں روکا گیا۔ منقول ہے کہ فتح مکہ کے دن آپ نے خانہ کعبہ کے اندر داخل ہونا چاہا تو عثمان بن طلحہ کلید بردار خانہ کعبہ نے کنجی دینے سےانکار کیا تو حضرت علی نے اس سے چھین کر دروازہ کھول دیا۔ آپ ﷺ فارغ ہو کر جب باہر تشریف لائے تو حضرت عباس نے آپ ﷺ سے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  3. يَأْمُرُكُمْحکم دیتا ہےyamurukum
  4. أَنامانتوں کوan
  5. تُؤَدُّوا۟کہ تم ادا کروtu-addū
  6. ٱلْأَمَـٰنَـٰتِامانتوں کوl-amānāti
  7. إِلَىٰٓطرفilā
  8. أَهْلِهَاان کے اہل کےahlihā
  9. وَإِذَااور جبwa-idhā
  10. حَكَمْتُمفیصلہ کرو تمḥakamtum
  11. بَيْنَدرمیانbayna
  12. ٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsi
  13. أَنیہ کہan
  14. تَحْكُمُوا۟تم فیصلہtaḥkumū
  15. بِٱلْعَدْلِ ۚانصاف کے ساتھbil-ʿadli
  16. إِنَّبیشکinna
  17. ٱللَّهَاللہl-laha
  18. نِعِمَّاکتنی اچھیniʿimmā
  19. يَعِظُكُموہ نصیحت کرتا ہے تم کوyaʿiẓukum
  20. بِهِۦٓ ۗساتھ اس کےbihi
  21. إِنَّبیشکinna
  22. ٱللَّهَاللہl-laha
  23. كَانَہےkāna
  24. سَمِيعًۢاسننے والاsamīʿan
  25. بَصِيرًۭادیکھنے والاbaṣīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں