مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 80

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

من يطع الرسول فقد اطاع الله ومن تولى فما ارسلناك عليهم حفيظا

جو شخص رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک اس نے خدا کی فرمانبرداری کی اور جو نافرمانی کرے گا تو اے پیغمبر تمہیں ہم نے ان کا نگہبان بنا کر نہیں بھیجا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 80
  • پارہ 5
  • صفحہ 91

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

آپ کی رسالت کو محقق فرما کر اب خدا تعالیٰ آپ کے متعلق یہ حکم سناتا ہے کہ جو ہمارے رسول اللہ ﷺ کی فرمانبرداری کرے گا وہ بیشک ہمارا تابعدار ہے اور جو اس سے روگردانی کرے گے تو ہم نے تجھ کو اے رسول ان لوگوں پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا کہ ان کو گناہ نہ کرنے دے ہم انکو دیکھ لیں گے تیرا کام صرف پیغام پینچانا ہے آگے ثواب یاعقاب یہ ہمارا کام ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَّنجوman
  2. يُطِعِاطاعت کرتا ہےyuṭiʿi
  3. ٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūla
  4. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  5. أَطَاعَاس نے اطاعت کیaṭāʿa
  6. ٱللَّهَ ۖاللہ کیl-laha
  7. وَمَناور جوwaman
  8. تَوَلَّىٰمنہ موڑ جائےtawallā
  9. فَمَآتو نہیںfamā
  10. أَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnāka
  11. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  12. حَفِيظًۭانگران بنا کرḥafīẓan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں