مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا اذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن القى اليكم السلام لست مؤمنا تبتغون عرض الحياة الدنيا فعند الله مغانم كثيرة كذلك كنتم من قبل فمن الله عليكم فتبينوا ان الله كان بما تعملون خبيرا

مومنو! جب تم خدا کی راہ میں باہر نکلو کرو تو تحقیق سے کام لیا کرو اور جو شخص تم سے سلام علیک کرے اس سے یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں اور اس سے تمہاری غرض یہ ہو کہ دنیا کی زندگی کا فائدہ حاصل کرو سو خدا کے نزدیک بہت سے غنیمتیں ہیں تم بھی تو پہلے ایسے ہی تھے پھر خدا نے تم پر احسان کیا تو (آئندہ) تحقیق کرلیا کرو اور جو عمل تم کرتے ہو خدا کو سب کی خبر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 94
  • پارہ 5
  • صفحہ 93

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت ﷺ نے ایک فوج کو ایک قوم پر جہاد کےلئے بھیجا اس قوم میں ایک شخص مسلمان تھا جو اپنامال و اسباب اور مواشی ان میں سےنکال کر علیحدہ کھڑا ہو گیا تھا اس نے مسلمانوں کو دیکھ کر السلام علیکم کہا مسلمانوں نے یہ سمجھا کہ یہ کافر ہے اپنی جان اور مال بچانے کی غرض سے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتا ہے اس لئے اس کو مار ڈالا اور اس کے مواشی اور اسباب سب لے لیا اس پر یہ آیت نازل ہوئی اور مسلمانوں کو تنبیہ اور تاکید فرمائی گئ کہ جب…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے لوگوyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَجوalladhīna
  3. ءَامَنُوٓا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. إِذَاجبidhā
  5. ضَرَبْتُمْسفر کرو تمḍarabtum
  6. فِىمیںfī
  7. سَبِيلِکے راستےsabīli
  8. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  9. فَتَبَيَّنُوا۟تو تحقیق کرلیا کروfatabayyanū
  10. وَلَااور ناwalā
  11. تَقُولُوا۟تم کہوtaqūlū
  12. لِمَنْواسطے اس کے جوliman
  13. أَلْقَىٰٓڈالےalqā
  14. إِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumu
  15. ٱلسَّلَـٰمَسلامl-salāma
  16. لَسْتَنہیں ہو تمlasta
  17. مُؤْمِنًۭامومنmu'minan
  18. تَبْتَغُونَتم تلاش کرتے ہوtabtaghūna
  19. عَرَضَسامانʿaraḍa
  20. ٱلْحَيَوٰةِزندگی کاl-ḥayati
  21. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  22. فَعِندَپاس ہیںfaʿinda
  23. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  24. مَغَانِمُغنیمتیںmaghānimu
  25. كَثِيرَةٌۭ ۚبہت سیkathīratun
  26. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  27. كُنتُمتھے تمkuntum
  28. مِّنسےmin
  29. قَبْلُپہلےqablu
  30. فَمَنَّتو احسان کیاfamanna
  31. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  32. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  33. فَتَبَيَّنُوٓا۟ ۚتو تحقیق کر لیا کروfatabayyanū
  34. إِنَّبیشکinna
  35. ٱللَّهَاللہl-laha
  36. كَانَہےkāna
  37. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  38. تَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna
  39. خَبِيرًۭاخبر رکھنے والاkhabīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں