مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مَغانِم

قرآن میں مغانم

معنی: غنیمتیں

مغانم قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
2
مادّہ
غ ن م

مَغانِم

اسم · 4 بار

معنی: غنیمتیں · دوسرے تراجم: غنیمتوں کے, غنیمتوں کا

قرآن میں صورتیں

  • مَغَانِمُ ×3
  • وَمَغَانِمَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغنم معروف. قال تعالى: ومن البقر والغنم حرمنا عليهم شحومهما [الأنعام/ 146] . والغنم: إصابته والظفر به، ثم استعمل في كل مظفور به من جهة العدى وغيرهم. قال تعالى: واعلموا أنما غنمتم من شيء

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وأهش بها على غنمي﴾ [طه: 18]. الغنم: جنس معروف وحيوان مألوف، واحده غنمه، وقد يثني كقوله عليه السلام: "مثل المنافق مثل الشاة العائرة بين الغنمين". والغنم أصله من الغنم لأنه هو الظفر به وإصابته، ثم جعل اسما لكل ما ظفر به غنما كان أو غيره: ومنه الغنيمة وهو ما أخذ من العدو قهرا. وأما في الشرع فهو ما أخذ من…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ن م پر مکمل اندراجات

مغانم والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم خدا کی راہ میں باہر نکلو کرو تو تحقیق سے کام لیا کرو اور جو شخص تم سے سلام علیک کرے اس سے یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں اور اس سے تمہاری غرض یہ ہو کہ دنیا کی زندگی کا فائدہ حاصل کرو سو خدا کے نزدیک بہت سے غنیمتیں ہیں تم بھی تو پہلے ایسے ہی تھے پھر خدا نے تم پر احسان کیا تو (آئندہ) تحقیق کرلیا کرو اور جو عمل تم کرتے ہو خدا کو سب کی خبر ہے

    سورہ نساء، آیت 4:94
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب تم لوگ غنیمتیں لینے چلو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے وہ کہیں گے ہمیں بھی اجازت دیجیئے کہ آپ کے ساتھ چلیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے قول کو بدل دیں۔ کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسی طرح خدا نے پہلے سے فرما دیا ہے۔ پھر کہیں گے (نہیں) تم تو ہم سے حسد کرتے ہو۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ سمجھتے ہی نہیں مگر بہت کم

    سورہ فتح، آیت 48:15
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے

    سورہ فتح، آیت 48:19
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ فرمایا کہ تم ان کو حاصل کرو گے سو اس نے غنیمت کی تمہارے لئے جلدی فرمائی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے۔ غرض یہ تھی کہ یہ مومنوں کے لئے (خدا کی) قدرت کا نمونہ ہو اور وہ تم کو سیدھے رستے پر چلائے

    سورہ فتح، آیت 48:20