مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اليوم تجزى كل نفس بما كسبت لا ظلم اليوم ان الله سريع الحساب

آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 17
  • پارہ 24
  • صفحہ 469

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلْيَوْمَآج کے دنal-yawma
  2. تُجْزَىٰبدلہ دیا جائے گاtuj'zā
  3. كُلُّہرkullu
  4. نَفْسٍۭنفس کوnafsin
  5. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  6. كَسَبَتْ ۚاس نے کمائی کیkasabat
  7. لَانہیں ہوگاlā
  8. ظُلْمَکوئی ظلمẓul'ma
  9. ٱلْيَوْمَ ۚآجl-yawma
  10. إِنَّبیشکinna
  11. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  12. سَرِيعُجلد لینے والا ہےsarīʿu
  13. ٱلْحِسَابِحسابl-ḥisābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں