مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا جرم انما تدعونني اليه ليس له دعوة في الدنيا ولا في الاخرة وان مردنا الى الله وان المسرفين هم اصحاب النار

سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 43
  • پارہ 24
  • صفحہ 472

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ماسوا خدا کے کوئی چیز ایسی نہیں جو دنیا یا آخرت میں ادنٰی ترین نفع و ضرر کی مالک ہو۔ پھر اُسکی بندگی اور غلامی کا بلاوا دینا جہل و حماقت نہیں تو اور کیا ہے۔ وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَنۡ لَّا یَسۡتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ وَ ہُمۡ عَنۡ دُعَآئِہِمۡ غٰفِلُوۡنَ ۔ وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ کَانُوۡا لَہُمۡ اَعۡدَآءً وَّ کَانُوۡا بِعِبَادَتِہِمۡ کٰفِرِیۡنَ ۔ (احقاف۔۵،۶) آخر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہیںlā
  2. جَرَمَکوئی شکjarama
  3. أَنَّمَابیشکannamā
  4. تَدْعُونَنِىٓتم بلاتے ہو مجھ کوtadʿūnanī
  5. إِلَيْهِجس کی طرفilayhi
  6. لَيْسَنہیں ہےlaysa
  7. لَهُۥاس کے لیےlahu
  8. دَعْوَةٌۭکوئی دعوت۔ پکارdaʿwatun
  9. فِىمیںfī
  10. ٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yā
  11. وَلَااور نہwalā
  12. فِىمیںfī
  13. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرت میںl-ākhirati
  14. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  15. مَرَدَّنَآپلٹنا ہماراmaraddanā
  16. إِلَىطرفilā
  17. ٱللَّهِاللہ کی (طرف ہے)l-lahi
  18. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  19. ٱلْمُسْرِفِينَحد سے بڑھنے والےl-mus'rifīna
  20. هُمْوہhum
  21. أَصْحَـٰبُساتھی ہیںaṣḥābu
  22. ٱلنَّارِآگ کے (ساتھی ہیں) آگ والے ہیںl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں