مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك حقت كلمت ربك على الذين كفروا انهم اصحاب النار

اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 6
  • پارہ 24
  • صفحہ 467

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جس طرح اگلی قوموں پر عذاب آنے کی بات پوری اتر چکی، موجودالوقت منکروں پر بھی اتری ہوئی سمجھو۔ اور جس طرح پیغمبروں کے اعلان کے موافق کافروں پر دنیوی عذاب آ کر رہا۔ تیرے رب کی یہ بات بھی ثابت شدہ حقیقت ہے کہ آخرت میں ان لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہو گا۔ (تنبیہ) بعض نے اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ کو لِاَ نَّھُمْ کے معنی میں لے کر یہ مطلب بیان کیا ہے کہ گذشتہ منکروں کا طرح موجودہ منکروں پر بھی اللہ کی بات سچی ہے کیونکہ یہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. حَقَّتْحق ہوگئی۔ چسپاں ہوگئیḥaqqat
  3. كَلِمَتُباتkalimatu
  4. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  5. عَلَىپرʿalā
  6. ٱلَّذِينَان لوگوں (پر)alladhīna
  7. كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  8. أَنَّهُمْکہ یقینا وہannahum
  9. أَصْحَـٰبُوالے ہیںaṣḥābu
  10. ٱلنَّارِآگ (والے ہیں)l-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں