مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومن، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلكم الله ربكم خالق كل شيء لا اله الا هو فانى تؤفكون

یہی خدا تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بھٹک رہے ہو؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 85 میں سے آیت 62
  • پارہ 24
  • صفحہ 474

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی رات دن کی سب نعمتیں اسکی طرف سے مانتے ہو، تو بندگی بھی صرف اسی کی ہونی چاہئے اس مقام پر پہنچ کر تم کہاں بھٹک جاتے ہو کہ مالکِ حقیقی تو کوئی ہو اور بندگی کسی کی کیجائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكُمُیہ ہےdhālikumu
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. رَبُّكُمْرب ہے تمہاراrabbukum
  4. خَـٰلِقُپیدا کرنے والاkhāliqu
  5. كُلِّہرkulli
  6. شَىْءٍۢچیز کاshayin
  7. لَّآنہیںlā
  8. إِلَـٰهَالہilāha
  9. إِلَّامگرillā
  10. هُوَ ۖوہیhuwa
  11. فَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annā
  12. تُؤْفَكُونَتم بہکائے جاتے ہوtu'fakūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں