مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وذلكم ظنكم الذي ظننتم بربكم ارداكم فاصبحتم من الخاسرين

اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 23
  • پارہ 24
  • صفحہ 479

لفظ بہ لفظ

  1. وَذَٰلِكُمْاور یہwadhālikum
  2. ظَنُّكُمُگمان ہے تمہاراẓannukumu
  3. ٱلَّذِىوہ جوalladhī
  4. ظَنَنتُمگمان کیا تم نےẓanantum
  5. بِرَبِّكُمْاپنے رب کے ساتھbirabbikum
  6. أَرْدَىٰكُمْاس نے ہلاک کیا تم کوardākum
  7. فَأَصْبَحْتُمتو ہوگئے تمfa-aṣbaḥtum
  8. مِّنَسےmina
  9. ٱلْخَـٰسِرِينَخسارہ پانے والوں میں (سے)l-khāsirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں