مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حٰم السجدہ، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان يصبروا فالنار مثوى لهم وان يستعتبوا فما هم من المعتبين

اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 24
  • پارہ 24
  • صفحہ 479

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں یعنی دنیا میں بعض بلا صبر سے آسان ہوتی ہے، وہاں صبر کریں یا نہ کریں، دوزخ گھر ہو چکا۔ (جہاں سے کبھی نکلنا نہیں) اور بعض بلامنت خوشامد کرنے سے ٹلتی ہے۔ وہاں بہتیرا چاہیں کہ منت کریں) کوئی قبول نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنپھر اگرfa-in
  2. يَصْبِرُوا۟وہ صبر کریںyaṣbirū
  3. فَٱلنَّارُتو آگfal-nāru
  4. مَثْوًۭىٹھکانہ ہےmathwan
  5. لَّهُمْ ۖان کے لیےlahum
  6. وَإِناور اگرwa-in
  7. يَسْتَعْتِبُوا۟وہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گےyastaʿtibū
  8. فَمَاتو نہیںfamā
  9. هُموہhum
  10. مِّنَسےmina
  11. ٱلْمُعْتَبِينَوہ عذر قبول کیے جانے والوں میں س(ے)l-muʿ'tabīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں