يَسْتَعْتِبُ
فعل · 4 بارمعنی: عذر قبول کیے جائیں گے · دوسرے تراجم: توبہ قبول کیے جائیں گے, وہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گے
قرآن میں صورتیں
- يُسْتَعْتَبُونَ ×3
- يَسْتَعْتِبُوا۟ ×1
يَسْتَعْتِبُ
معنی: عذر قبول کیے جائیں گے
يستعتب قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عذر قبول کیے جائیں گے · دوسرے تراجم: توبہ قبول کیے جائیں گے, وہ توبہ کریں گے۔ عذر پیش کریں گے
قوله تعالى: ﴿وإن يستعتبوا فما هم من المعتبين﴾ [فصلت: 24] أي وإن يستقيلوا ربهم بردهم إلى الدنيا مما هم فيه من العذاب لم يقلهم. يقال: عتب عليه يعتب: إذا وجد عليه، فإذا فاوضه فيما عتب عليه قيل: عاتبه فإذا رجع إلى [مسرته] فقد أعتب. والاسم العتبى وهو رجوع المعتوب عليه إلى ما يرضي العاتب. ومن أمثالهم: "لك العتبى بأن لا…
العين والتاء والباء أصل صحيح، يرجع كله إلى الأمر فيه بعض الصعوبة من كلام أو غيره. من ذلك العتبة، وهي أسكفة الباب، وإنما سميت بذلك لارتفاعها عن المكان المطمئن السهل. وعتبات الدرجة: [مراقيها]، كل مرقاة من الدرجة عتبة. ويشبه بذلك العتبات تكون في الجبال، والواحدة عتبة، وتجمع أيضا على عتب. وكل شيء جسا وجفا فهو يشتق له هذا…
4 میں سے آیات 1–4
اور جس دن ہم ہر اُمت میں سے گواہ (یعنی پیغمبر) کھڑا کریں گے تو نہ تو کفار کو (بولنے کی) اجازت ملے گی اور نہ اُن کے عذر قبول کئے جائیں گے
سورہ نحل، آیت 16:84تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی
سورہ روم، آیت 30:57اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:24یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی
سورہ جاثیہ، آیت 45:35