تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی باوجود تکذیب و انکار کے روزی کسی کی بند نہیں کرتا۔ بلکہ بندوں کے باریک سے باریک احوال کی رعایت کرتا اور نہایت نرمی اور تدبیر لطیف سے ان کی تربیت فرماتا ہے۔ جس کو چاہے، جتنی چاہے دے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں