تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سیدھی راہ وہ ہے جس پر چل کر آدمی خدائے واحد تک پہنچتا ہے۔ جو اس راہ سے بھٹکا، خدا سے الگ ہوا۔ یعنی جب سب کاموں کا انجام اسی کی طرف ہے تو چاہئے کہ آدمی شروع سے انجام کو سوچ لے اور اپنے اختیار سے ایسے راستہ پر چلے جو سیدھا اسی کی بارگاہ تک پہنچنے والا ہو۔ اللہم اہدنا الصراط المستقیم و ثبتنا علیہ۔ تم سورۃ الشوریٰ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں