مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رَجَمْ

قرآن میں رجم

معنی: البتہ ہم سنگسار کردیتے تجھ کو

رجم قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ر ج م

رَجَمْ

فعل · 5 بار

معنی: البتہ ہم سنگسار کردیتے تجھ کو · دوسرے تراجم: سنگسار کردیں گے تم کو, البتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو, البتہ ہم ضرور سنگسار کردیں گے تم کو, تم سنگسار کرو مجھے

قرآن میں صورتیں

  • لَرَجَمْنَٰكَ ×1
  • يَرْجُمُوكُمْ ×1
  • لَأَرْجُمَنَّكَ ×1
  • لَنَرْجُمَنَّكُمْ ×1
  • تَرْجُمُونِ ×1

رَجْم

اسم · 1 بار

معنی: پھینکتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • رَجْمًۢا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الرجام: الحجارة، والرجم: الرمي بالرجام.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم﴾ [النحل: 98] بمعنى المرجوم الملعون المطرود وقيل: هو بمعنى راجم لأنه يرجم غيره بالشر. وأصل الرجم: الرمي بالحجارة، وهي الرجام. ثم يستعار في الشتم والقتل أقبح قتلة؛ قال تعالى: ﴿لئن لم تنته لأرجمنك﴾ [مريم: 46] أي أقولن فيك قولا سيئا. وقيل: لأقتلنك شر قتلة أو لأخرجنك أو لأطرحن…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ج م پر مکمل اندراجات

رجم والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ شعیب تمہاری بہت سی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہم میں کمزور بھی ہو اور اگر تمہارے بھائی نہ ہوتے تو ہم تم کو سنگسار کر دیتے اور تم ہم پر (کسی طرح بھی) غالب نہیں ہو

    سورہ ہود، آیت 11:91
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے

    سورہ کہف، آیت 18:20
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا

    سورہ کہف، آیت 18:22
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے؟ اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنگسار کردوں گا اور تو ہمیشہ کے لئے مجھ سے دور ہوجا

    سورہ مریم، آیت 19:46
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ بولے کہ ہم تم کو نامبارک سمجھتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آؤ گے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے اور تم کو ہم سے دکھ دینے والا عذاب پہنچے گا

    سورہ یٰسین، آیت 36:18
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

    سورہ دخان، آیت 44:20