تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"تبّع" لقب تھا یمن کے بادشاہ کا۔ جس کی حکومت سَبَا اور حضر موت وغیرہ سب پر تھی۔ "تبّع" بہت گذرے ہیں۔ اللہ جانے یہاں کونسا مراد ہے۔ بہرحال اتنا ظاہر ہوا کہ اس کی قوم بہت قوت و جبروت والی تھی۔ جو اپنی سرکشی کی بدولت تباہ کی گئ۔ ابن کثیرؒ نے اس سے قوم سَبَا مراد لی ہے جس کا ذکر سورہ سبا میں گذر چکا واللہ اعلم۔ مثلًا عاد و ثمود وغیرہ۔ ان سب کو اللہ نے انکے گناہوں کی پاداش میں ہلاک کر کے چھوڑا ۔ کیا تم ان سے بہتر یا ان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں