مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دخان، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما خلقنا السماوات والارض وما بينهما لاعبين

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 59 میں سے آیت 38
  • پارہ 25
  • صفحہ 497

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. خَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnā
  3. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  4. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  5. وَمَااور جوwamā
  6. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumā
  7. لَـٰعِبِينَکھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کرlāʿibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں