مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولله ملك السماوات والارض ويوم تقوم الساعة يومئذ يخسر المبطلون

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے۔ اور جس روز قیامت برپا ہوگی اس روز اہل باطل خسارے میں پڑ جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 27
  • پارہ 25
  • صفحہ 501

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلِلَّهِاور اللہ ہی کے لیے ہےwalillahi
  2. مُلْكُبادشاہتmul'ku
  3. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
  4. وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کیwal-arḍi
  5. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  6. تَقُومُقائم ہوگیtaqūmu
  7. ٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatu
  8. يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
  9. يَخْسَرُخسارہ پاجائیں گےyakhsaru
  10. ٱلْمُبْطِلُونَباطل پرستl-mub'ṭilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں