تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو کام کیے تھے یہ اعمالنامہ ٹھیک ٹھیک وہ ہی بتلاتا ہے۔ ذرہ بھر کمی بیشی نہیں۔ یعنی ہمارےعلم میں تو ہر چیز ازل سے ہے مگر ضابطہ میں ہمارے فرشتے لکھنے پر مامور تھے انکی لکھی ہوئی مکمل رپورٹ آج تمہارے سامنے ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں