مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما الذين امنوا وعملوا الصالحات فيدخلهم ربهم في رحمته ذلك هو الفوز المبين

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 30
  • پارہ 25
  • صفحہ 501

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاتو رہےfa-ammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  6. فَيُدْخِلُهُمْتو داخل کرے گا ان کوfayud'khiluhum
  7. رَبُّهُمْان کا ربrabbuhum
  8. فِىمیںfī
  9. رَحْمَتِهِۦ ۚاپنی رحمتraḥmatihi
  10. ذَٰلِكَیہ ہےdhālika
  11. هُوَوہhuwa
  12. ٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzu
  13. ٱلْمُبِينُجو کھلی۔ صریح ہےl-mubīnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں