مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جاثیہ، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وبدا لهم سيئات ما عملوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون

اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 37 میں سے آیت 33
  • پارہ 25
  • صفحہ 502

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب قیامت آئے گی ان کی تمام بدکاریاں اور انکے نتائج سامنے آ جائیں گے اور عذاب وغیرہ کی دھمکیوں کا جو مذاق اڑایا کرتے تھے وہ خود ان ہی پر الٹ پڑے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَبَدَااور ظاہر ہوجائیں گیwabadā
  2. لَهُمْان کے لیےlahum
  3. سَيِّـَٔاتُبرائیاںsayyiātu
  4. مَاجوmā
  5. عَمِلُوا۟انہوں نے عمل کیےʿamilū
  6. وَحَاقَاور گھیر لے گاwaḥāqa
  7. بِهِمان کوbihim
  8. مَّاوہ جوmā
  9. كَانُوا۟تھے وہkānū
  10. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  11. يَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتےyastahziūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں